اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: پرانی گاڑیوں کی جگہ نئی گاڑیوں پر سبسڈی دینے کا اعلان

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں آلودہ گاڑیوں کے خاتمے کیلئے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں جبکہ گاڑیوں کے بائی بیک پروگرام پر پیش رفت بھی تیز ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق ریٹائرمنٹ پر حکومت نئی گاڑی کی خریداری کیلئے سبسڈی فراہم کرے گی جبکہ ڈی ایل آئی 8 کے تحت قانونی فریم ورک کی تیاری جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کیلئے 4 ملین ڈالر سے زائد کا قرض لیا جائے گا جبکہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ اس پر عملدرآمد کا ذمہ دار ہوگا۔

عالمی بینگ کی منظوری کے بعد پروگرام کا آغاز رواں سال متوقع ہے جبکہ منصوبے کا ابتدائی مطالعہ 6 ماہ میں مکمل کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی فریم ورک کا جزوی مسودہ جلد صوبائی کابینہ سے منظور کرایا جائے گا اور اخراجی معائنے سے منسلک گاڑیوں کی مرحلہ وار ریٹائرمنٹ عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے