اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اپنی ٹیم کو پی ایس ایل 11 جتوانا ہدف ہے: عثمان طارق

09 Apr 2026
09 Apr 2026

(ویب ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل عثمان طارق نے کہا ہے کہ اُمید ہے کراچی میں کنڈیشنز سپنرز کو سپورٹ کریں گی، ہدف یہی ہے کہ اپنی ٹیم کو ٹائٹل جتوانا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان طارق کا کہنا تھا کہ کوئی ایک وکٹ نہیں، سب ہی بیٹرز کی وکٹ پر نظریں ہیں، جب ٹیم کو آپ سے توقعات ہوتی ہے تو یہ ذمے داری کا احساس اہم ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیل کر پلیئر کا اعتماد کافی بہتر ہو جاتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹرز سے لیگ کرکٹ میں توقعات بڑھ جاتی ہیں،ٹاپ لیول کرکٹ میں آپ کا نام نہیں بلکہ آپ کی پرفارمنس اہم ہوتی ہے، آپ جتنا بڑا بھی نام ہوں، اگر اچھی باؤلنگ نہیں ہوگی تو رزلٹ نہیں ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنے ایکشن کے اثر کی بنیاد پر نہیں بلکہ کارکردگی کی بنیاد پر انحصار کرتا ہوں، کوشش ہوتی ہے کہ بیٹر کو اس کے سٹرانگ زون کے بجائے اپنے پلان کے مطابق کھلاؤں۔

عثمان طارق نے مزید کہا کہ آج کل ٹی 20 کرکٹ کافی بیٹنگ فرینڈلی ہوگئی ہے، آج کل کی کنڈیشنز میں باؤلرز کو کافی دماغ لگانا ہوتا ہے، بیٹر کے لئے میچ کی سیچوشن کے مطابق گیندیں پلان کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے