اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دنیا بھرمیں پاکستان آج امن کے پیامبر کے طور پر جانا جا رہا ہے: طاہر اشرفی

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ دنیا بھرمیں پاکستان کو امن کے پیامبر کے طور پر جانا جا رہا ہے۔

قومی پیغام امن کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل  نے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے، معرکہ حق میں اللہ نےپاکستان کوعظیم کامیابی سے نوازا۔

اُنہوں  نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے عوام کو ان کا حق ملنا چاہیے، آج دنیا بھر میں پاکستان کو امن کے پیامبر کے طور پر جانا جا رہا ہے، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کوخراج تحسین پیش کرتےہ یں۔

واضح رہے کہ پاکستان  نے ہر موقع پر اِس بات پر زور دیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے عوام کو ان کا حقِ خود ارادیت اور انصاف ملنا چاہیے، پاکستان اِس سلسلے میں امن اور انصاف کی آواز بلند کرتا رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے