اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بدستور متاثر،58 پروازیں منسوخ

08 Apr 2026
08 Apr 2026

(لاہور نیوز) ملک کے مختلف ایئرپورٹس سے خلیجی ممالک جانے والی مجموعی طور پر 58 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، پروازوں کی منسوخی سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ابوظبی، دبئی اور شارجہ کے لیے آنے اور جانے والی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

اسی طرح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی، ابوظبی، فجیرہ، شارجہ، جدہ، ریاض اور العین کی 24 دوطرفہ پروازیں منسوخ کی گئیں۔

پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوحہ، دبئی، ابوظبی اور فجیرہ کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں، جبکہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی، ابوظبی، مشہد، بحرین، شارجہ اور مسقط کی 16 پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے