اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی نرخ کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی پٹرول سستا ہو گا: علی پرویز ملک

04 Apr 2026
04 Apr 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوتے ہی پاکستان میں بھی کم کر دی جائیں گی۔

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پروگرام ٹونائٹ ود ثمر عباس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موٹرسائیکل سبسڈی ای والٹ کے ذریعے آج سے ملنا شروع ہو جائے گی، آئی ایم ایف کی وجہ سے پٹرولیم لیوی کو ڈیزل پر صفر کرکے پٹرول پر بڑھایا۔

علی پرویز ملک نے کہا کہ اگلے ہفتے سے مارکیٹوں کے اوقات کار کو بھی ریگولیٹ کیا جائے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میٹنگ میں مکمل حمایت کا یقین دلایا بلکہ مارکیٹیں بند کروانے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے