اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.50 قیمت فروخت : 40.57
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.93 قیمت فروخت : 322.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.33 قیمت فروخت : 369.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.98 قیمت فروخت : 192.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.68 قیمت فروخت : 911.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 500300 دس گرام : 428900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 458605 دس گرام : 393155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7919 دس گرام : 6797
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11، آج ملتان سلطان اور لاہور قلندرز آمنے سامنے آئیں گی

03 Apr 2026
03 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج ملتان سلطان اور لاہور قلندرز آمنے سامنے آئیں گی۔

میچ شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ میں لاہور قلندرز کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ ملتان سلطان کی قیادت آشٹن ٹرنر کریں گے۔

پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطان نے اب تک 2 میچز کھیلے اور کامیاب رہی، جبکہ لاہور قلندرز اپنا ایک میچ جیتنے میں کامیاب رہی تاہم ایک میچ میں لاہور قلندرز کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے