اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.51 قیمت فروخت : 40.58
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.05 قیمت فروخت : 279.55
  • یورو قیمت خرید: 322.60 قیمت فروخت : 323.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.39 قیمت فروخت : 370.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.61 قیمت فروخت : 192.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.62 قیمت فروخت : 200.98
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.37 قیمت فروخت : 74.50
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477000 دس گرام : 408900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437247 دس گرام : 374822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7449 دس گرام : 6393
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے لاہور قلندرز کے کھلاڑی سکندر رضا کی اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کرا دی

01 Apr 2026
01 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مقامی ہوٹل میں موجود سکندر رضا کی ان کے اہلخانہ سے ملاقات کا خصوصی انتظام کیا۔

سکیورٹی معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوٹل میں تعینات عملے کو آگاہ کیا گیا۔ جس کے بعد کھلاڑی کو اپنے عزیز و اقارب سے ملنے کی اجازت دی گئی۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا جو اس وقت لاہور قلندرز کا بھی حصہ ہیں۔ انہوں نے اس اقدام پر پی سی بی اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس محبت بھرے رویے اور تعاون پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں۔ جس کی بدولت وہ اپنے خاندان اور رشتہ داروں سے آرام سے ملاقات کر سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے