اپ ڈیٹس
  • 224.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.36 قیمت فروخت : 40.43
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.00 قیمت فروخت : 279.50
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.40 قیمت فروخت : 369.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.18 قیمت فروخت : 191.53
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.36 قیمت فروخت : 200.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.50
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.25 قیمت فروخت : 910.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 472400 دس گرام : 405000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433030 دس گرام : 371247
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7311 دس گرام : 6275
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش، پنجاب بھر میں انڈر 18 ٹرائلز کا اعلان

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے پنجاب کے تمام ڈویژن میں ہاکی کے ٹرائلز کا فیصلہ کر لیا۔

ڈی جی سپورٹس پنجاب کے مطابق ان ٹرائلز کے ذریعے پنجاب کی چار ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، جو اسلام آباد میں ہونے والی انڈر 18 یوتھ ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کریں گی، یہ چیمپئن شپ پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اپریل میں منعقد ہو گی۔

ٹرائلز کا آغاز یکم اپریل سے ہو گا، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے ٹرائلز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی پچ ٹو پر ہوں گے۔

اسی طرح فیصل آباد، سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژن کے ٹرائلز فیصل آباد میں منعقد کئے جائیں گے، جبکہ بہاولپور، ڈی جی خان، ملتان اور ساہیوال ڈویژن کے ٹرائلز بہاولپور میں ہوں گے۔

محمد طارق قریشی کے مطابق منتخب کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپس فیصل آباد اور بہاولپور میں لگائے جائیں گے، قومی کھیل ہاکی کی ترقی کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ نئے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے