اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

رائیونڈ: تبلیغی جماعت کا "جوڑ اجتماع"کل سے شروع

31 Mar 2026
31 Mar 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے زیرِ اہتمام سالانہ" جوڑ اجتماع" کل سے شروع ہوگا، جو یکم اپریل سے 5 اپریل تک جاری رہے گا۔

ذرائع کے مطابق اس اجتماع میں وہ جماعتیں شرکت کریں گی جو مختلف علاقوں میں تبلیغی دورے مکمل کر کے واپس آئی ہیں۔

اجتماع میں شرکت کے لیے ملک بھر سے مندوبین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی اور دیگر سہولیات کے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر معروف علماء کرام شرکاء سے خطاب کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے