اپ ڈیٹس
  • 218.00 انڈے فی درجن
  • 393.00 زندہ مرغی
  • 569.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.34 قیمت فروخت : 40.41
  • یورو قیمت خرید: 322.11 قیمت فروخت : 322.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.35 قیمت فروخت : 373.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.72 قیمت فروخت : 193.07
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.45 قیمت فروخت : 201.81
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لیڈی ولنگڈن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بھی معطل

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہورنیوز) لیڈی ولنگڈن ہسپتال ویڈیو کیس میں ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو بھی معطل کر دیا گیا۔

ویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز پہلے ہی معطل ہیں جنہیں ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، 2 نرسز اور ایک کارکن کو بھی معطل کیا گیا ہے۔سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ایم ایس ڈاکٹر فرح انعام کو معطل کر کے ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔

محکمہ صحت کی طرف سے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عظمیٰ کو بھی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈ یکل ایجوکیشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ویمن میڈیکل آفیسر اقرا حفیظ کو ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔

چارج نرس اقرا زاہد، فوزیہ رشید اور سٹاف حسیب الرؤف کو بھی معطل کر کے محکمہ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ لیڈی ولنگڈن ہسپتال میں دوران آپریشن مبینہ طور پر مریضوں کی ویڈیو بنا کر شیئر کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے