اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.12 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 325.19 قیمت فروخت : 325.78
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.75 قیمت فروخت : 376.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.58 قیمت فروخت : 200.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.98 قیمت فروخت : 206.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.58
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.77 قیمت فروخت : 914.41
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455200 دس گرام : 390200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417264 دس گرام : 357681
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7068 دس گرام : 6066
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہیپی برتھ ڈے: ثنا جاوید کی شعیب ملک کے ساتھ تصاویر وائرل

26 Mar 2026
26 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید ایک بار پھر خبروں میں ہیں، اس بار اس کی وجہ ثنا کی سالگرہ کی سادہ مگر دل کو چھو لینے والی تقریب بنی ہے۔

شعیب نے اپنی اہلیہ کی 33ویں سالگرہ گھر پر مختصر مگر پُرخلوص انداز میں منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

تقریب میں خوبصورت کیک، سرخ اور سیاہ غبارے نمایاں تھے۔ ثنا جاوید نے کریم رنگ کا لباس زیب تن کیا جبکہ شعیب ملک نے سادہ انداز اپنایا۔ 

شعیب نے تصاویر کے ساتھ کیپشن دیا، ’ہیپی برتھ ڈے مائی بیسٹی! ہمیشہ روشنی  پھیلاتی رہیں اور ہمارے لیے مثبت چیزوں کا باعث بنیں۔‘

یہ پوسٹ جلد ہی مشہور شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا باعث بنی، جن میں اریبا حبیب اور صدف کنول بھی شامل ہیں۔

 
 

تاہم اس موقع پر جوڑے کی شادی کے حوالے سے پرانی بحث بھی دوبارہ سامنے آئی۔

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے جنوری 2024 میں شادی کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل آیا تھا۔

شعیب اس سے قبل بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے شوہر تھے جبکہ ثنا جاوید کے پہلے شوہر عمیر جسوال تھے۔

تنقید کے باوجود شعیب اور ثنا نے اپنی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے رہتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ عوامی رائے میں قبولیت بڑھتی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے