اپ ڈیٹس
  • 211.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.48 قیمت فروخت : 40.55
  • یورو قیمت خرید: 323.35 قیمت فروخت : 323.93
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.00 قیمت فروخت : 374.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.53 قیمت فروخت : 194.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.96 قیمت فروخت : 203.32
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.35 قیمت فروخت : 74.48
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.00 قیمت فروخت : 76.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470100 دس گرام : 403100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430922 دس گرام : 369506
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7110 دس گرام : 6102
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کیخلاف پراپیگنڈا مہم ناقابل قبول ہے: طاہر اشرفی

25 Mar 2026
25 Mar 2026

(لاہور نیوز) مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے خلاف پراپیگنڈا مہم ناقابل قبول ہے۔

مولانا طاہر اشرفی نے استحکام پاکستان کنونشن سے علما و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کو شکست ہوگی، موجودہ حالات میں پاکستان اپنا مثبت کردار ادا کررہا ہے، خطے اور امت مسلمہ کے موجودہ حالات سب کے سامنے ہیں۔

طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان آج پوری دنیا کے میڈیا کی ہیڈ لائن کی زینت بنا ہوا ہے، ایران بھی پاکستان کا معترف ہے، پاکستان گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے