اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476400 دس گرام : 408400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 436697 دس گرام : 374364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7251 دس گرام : 6223
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی شہری نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

23 Mar 2026
23 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی ایتھلیٹ نے ایک ٹانگ اٹھا کر 66 بار انگوٹھے پر پُش اپس لگاتے ہوئے ایک ہی ریکارڈ تیسری بار بنا ڈالا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 14 سے زیادہ گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والے محمد ارشد  نے ایک ٹانگ اٹھا کر ایک منٹ میں سب سے زیادہ انگوٹھے پر پُش اپس لگانے کی کوشش مئی 2025 میں کی تھی۔

محمد ارشد نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگوٹھے پر پُش اپس کرنا بہت مشکل ورزشوں میں سے ایک ہے جس کیلئے غیر معمولی طاقت، توازن اور ذہنی مضبوطی کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ورزش کی انفرادیت نے ان کی توجہ حاصل کی۔

انہوں  نے بتایا کہ ٹریننگ کے دوران ایک ٹاک 90 ڈگری کے زاویے سے موڑ کر انگوٹھوں پر توازن قائم کرنا بڑے چیلنجز میں سے ایک تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے