اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں، 3 ملزمان گرفتار

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے شیرا کوٹ، گڑھی شاہو کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات ڈیلرز کو گرفتار کر لیا، ملزمان کو مزید کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈولفن ٹیم  نے ملزمان کو سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا جبکہ گرفتار کئے گئے ملزمان کے قبضہ سےمجموعی طور پر 24 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق 20 لیٹر دیسی شراب کا کین اور 4 بوتلیں امپورٹڈ شراب بھی ملزمان سے قبضے میں لی گئی ہے، ملزمان حنان اور سعید و دیگرکو کارروائی کیلئے شیرا کوٹ اور گڑھی شاہو تھانوں کے حوالے  کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے