اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نئی عدالتی ذمہ داری سونپ دی گئی

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد عثمان خان کو نئی عدالتی ذمہ داری سونپ دی گئی،محمد عثمان خان اب جسٹس مسعود عابد نقوی کی عدالت میں پنجاب حکومت کے سرکاری مقدمات کی پیروی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے اسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل محمد عثمان خان کو یہ اہم قانونی ذمہ داری تفویض کی ہے تاکہ وہ صوبائی حکومت کی نمائندگی مؤثر انداز میں کر سکیں اور سرکاری مقدمات میں حکومت کے موقف کو مضبوطی سے پیش کریں۔

محمد عثمان خان بطور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اب عدالت میں پنجاب حکومت کی طرف سے پیش ہوکر مقدمات کی پیروی کریں گے۔

 

 

 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے