15 Mar 2026
(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ (بروزجمعہ اور ہفتہ) عید الفطر کی 2 سرکاری تعطیلات ہوں گی جبکہ اتوار 22 مارچ کی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے۔
