اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے: بنگلا دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے291رنز کا ہدف

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 291رنز کا ہدف دے دیا۔

 

ڈھاکا کے شیرِ بنگال سٹیڈیم کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، بنگلا دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 290رنز بنائے ۔

بنگلا دیش کی جانب سے تنزید حسن 107رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے جب کہ سیف حسن نے 36اور نجم الحسین شانتو نے 27رنز، لٹن داس 41 رنز بنائے اور راشد حسین صفر پر پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور ابرار احمد نے ایک ، ایک جب کہ حارث رؤف نے 3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے