اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیصلہ کن ون ڈے، پاکستان اور بنگلادیش آج آمنے سامنے

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان شاہین تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں آج بنگال ٹائیگرز کے مدِ مقابل ہونگے۔

تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر شیرِ بنگال سٹیڈیم میں ہو گا۔

اس سے قبل پاکستان کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ، بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے بنگلادیش کو DLS Rule کے مطابق 128 رنز سے شکست دی تھی۔
پہلے اور دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ بنگلادیش ٹیم کی قیادت مہدی حسن میراز نے کی تھی۔

واضح رہے سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے