اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8 ہزار 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 459 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 727 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں بھی 310 روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد چاندی 8 ہزار 541 روپے فی تولہ پر آ گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی جہاں فی اونس سونا 87 ڈالر سستا ہو کر 5 ہزار 18 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے