اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات سے 16 مارچ تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔

لاہور میں گرمی کی شدت میں کمی متوقع ہے اور ہوا کی رفتار 8 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی جارہی ہے، بارش کے نتیجے میں درجہ حرارت میں تین سے چار ڈگری کمی کے امکانات ہیں، جس سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔

ماہرین  نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ موسم کی صورتحال سے آگاہ رہیں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے