اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سستے گھروں کی قرض سکیم میں تبدیلی، قرض کی حد ایک کروڑ روپے تک مقرر

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(ویب ڈیسک) حکومت نے سستے گھروں کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔

سکیم کےتحت قرضے کی زیادہ سے زیادہ رقم  ایک کروڑ روپے تک ہوگی جبکہ 4 سال میں 5 لاکھ گھروں کی فنانسنگ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

 ہاؤسنگ فنانس سکیم کے تحت گھر خریدنے یا تعمیرکرنے کیلئے قرض دیا جائے گا، گھروں کے لیے قرض پر صارفین کیلئے شرح منافع 5 فیصد مقررکی گئی ہے، قرض کی زیادہ سے زیادہ مدت 20 سال مقرر ہوگی۔

سکیم کے پہلے سال میں 50 ہزار گھروں کے لیے قرض فراہم کیے جائیں گے۔ حکومت کو قرض سکیم کیلئے تقریباً 321 ارب روپے سبسڈی دینا ہوگی۔

  گھر قرضہ سکیم میں کمرشل اور اسلامی بینک بھی شامل ہوں گے جبکہ سکیم پرعملدرآمد سٹیٹ بینک اور وزارت ہاؤسنگ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے