اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا خیرمقدم

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(لاہور نیوز) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کے اس اقدام کو سراہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حکومت بہت جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان بھی کرے گی۔

ٹرانسپورٹرز کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے گاڑیاں چلانا اور کاروبار جاری رکھنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے نہ صرف ٹرانسپورٹرز بلکہ ملک کا ہر شہری متاثر ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے