اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں اضافہ، قیمت 511 روپے کلو مقرر

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ برائلر مرغی کے نرخ میں تقریباً 7 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 511 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم صافی گوشت شہریوں کو 590 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 5 روپے اضافہ ہوا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 325 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں یہ 339 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے، پرچون بازاروں میں زندہ برائلر 353 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت 200 روپے فی درجن برقرار ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 5 ہزار 880 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے