اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستاں سپر لیگ کے سیزن 11 میں ڈیجیٹل ٹکٹ کے آپشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل الیون کے دوران مخصوص انکلوژر کیلئے ڈیجیٹل ٹکٹ کا آپشن ہوگا، یہ آپشن کراچی، لاہور اور راولپنڈی کے میچز میں وی آئی پی اور پریمیم انکلوژر کیلئے ہوگا۔

ان انکلوژر کے ٹکٹ ہولڈر آن لائن ٹکٹ دکھا کر گراؤنڈ میں داخل ہوسکیں گے تاہم پی سی بی کا اس بار پی ایس ایل میں ٹکٹوں کی قیمتیں نہایت ہی کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل گیارہ کے لیگ میچز میں ٹکٹوں کی قیمت 300 سے 3000 تک رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے