اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئر اداکار شجاعت ہاشمی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف سینئر اداکار شجاعت ہاشمی 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

 

خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی وفات روزے کی حالت میں ہوئی، شجاعت ہاشمی بظاہر تندرست تھے تاہم اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں سروسز ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

مرحوم نے اپنے طویل فنی کیریئر کے دوران متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور ناظرین سے خوب داد حاصل کی۔خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار شجاعت ہاشمی کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور میں ادا کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے