اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ون ڈے آج شیرِ بنگلہ سٹیڈیم ڈھاکا میں دوپہر سوا ایک بجے کھیلا جائے گا۔

تین میچز کی سیریز میں بنگلادیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی، میزبان ٹیم نے 115 رنز کا ہدف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کیا تھا۔

پہلے ون ڈے میں پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف 37، صاحبزادہ فرحان 27 اور معاذ صداقت 18 رنز بنا کر پویلین لوٹے، جبکہ بنگلادیش کی جانب سے تنزید حسن نے 67 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

بنگلہ دیش کے نجم الحسین شنتو نے 27 رنز بنائے جبکہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی اور محمد وسیم نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے