اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

گجومتہ روہی نالہ کے قریب ہمبل ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) گجومتہ روہی نالہ کے قریب واقع ہمبل ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں حرکت میں آگئیں ۔

ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع ملنے پر ایمرجنسی گاڑیاں اور فائر فائٹرز فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا گیا۔ ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق واقعہ میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد کے بعد جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جلد ہی آگ پر مکمل قابو پالیا جائے گا جبکہ واقعہ کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے