اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم نیلامی سے سرمایہ کاری میں اضافہ

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی تقریباً 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہو گئی۔

 حکام کے مطابق اس نیلامی کے نتیجے میں مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

نیلامی میں کامیاب بولی دینے والی کمپنیوں میں Zong، Ufone اور Jazz شامل ہیں، جو ملک میں جدید فائیو جی سروسز متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

مشیر وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ فائیو جی سپیکٹرم نیلامی پاکستان میں ٹیلی کام اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی واضح علامت ہے اور موجودہ غیر ملکی کمپنیوں کی نئی سرمایہ کاری پاکستان کی معیشت اور جاری اصلاحاتی عمل پر بڑھتے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے۔

انہوں  نے بتایا کہ اس سے قبل پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری میں 645 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری بھی مقامی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد کا اہم اشارہ ہے، پی آئی اے کی نجکاری سے فضائی رابطے مضبوط ہوں گے جبکہ فائیو جیسپیکٹرم نیلامی سے ڈیجیٹل معیشت اور تیز رفتار انٹرنیٹ کو فروغ ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے