اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور میں بارش، واسا ہائی الرٹ، نکاسی آب کیلئے فیلڈ ٹیمیں متحرک

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کے بعد واسا کو ہائی الرٹ اور نکاسی آب کیلئے فیلڈ ٹیموں کو متحرک کر دیا گیا۔

ڈی سی لاہور کی ہدایت پر تمام ڈسپوزل سٹیشنز مکمل فعال اور مشینری آپریشنل ہے، لاہور کی تمام مرکزی شاہراہیں، انڈر پاسز اور نشیبی علاقے ٹریفک کیلئے کلیئر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
انہوں نے بارش کے پانی کی فوری نکاسی کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام ڈسپوزل سٹیشنز پوری استعداد پر چلائے جائیں، فیلڈ میں موجود تمام ٹیمیں متحرک اور الرٹ رہیں۔

ڈی سی لاہور کا مزید کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ شہریوں کو بارش کے دوران کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے، شہری بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے