اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کے نرخ میں کمی، قیمت 497 روپے کلو مقرر

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد برائلر گوشت کی نئی قیمت 497 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے، تاہم بازار میں صافی گوشت شہریوں کو تقریباً 570 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

اسی طرح زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 5 روپے فی کلو کمی دیکھنے میں آئی ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کا ریٹ 315 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں زندہ برائلر 329 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔

پرچون بازار میں زندہ برائلر کی قیمت 343 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا جا رہا ہے اور فی درجن انڈوں کی قیمت 200 روپے برقرار ہے، ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی کی قیمت 5 ہزار 880 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے