اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یوم علی: کمشنر لاہور اورسی سی پی او کا جلوس کے روٹ کا دورہ

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پرکمشنر لاہور مریم خان اور سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نے جلوس کے روٹ کا دورہ کیا۔

ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر فیصل کامران ہمراہ تھے، لاہور انتظامیہ  نے اکبری تا مبارک حویلی ،بی بی پاکدامن کا دورہ،منتظمین سے بھی ملاقات کی، کمشنر مریم خان نے کہا مرکزی جلوس کیلئے لاہور انتظامیہ و پولیس کے انتظامات مکمل ہیں، مبارک حویلی سے برآمد ہونے والا جلوس برآمد ہوکر کربلا گامے شاہ اختتام پذیر ہو گا۔

کمشنر لاہور و سی سی پی او کی مزار اقدس بی بی پاکدامن پر حاضری دی ،انتظامات جائزہ لیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ انتظامیہ اور پولیس کی جانب سےسکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے۔

کمشنر مریم خان نے کہا پولیس، انتظامیہ اور متعلقہ ادارے جلوس کے ہمراہ موجود ہونگے، کمشنر لاہور کو مرکزی جلوس روٹ پر انتظامات کی تفصیلات پر بریفنگ دی گئی کہ مرکزی کنٹرول روم و مانیٹرنگ سنٹر قائم،لائیو نگرانی کا نظام فعال ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے