اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یوم شہادت حضرت علی: ڈی آئی جی آپریشنز کی بہترین سیکیورٹی پر پولیس کو شاباش

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام؛ڈی آئی جی فیصل کامران نے سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر پولیس فورس کو شاباش دی۔

فیصل کامران  نے کہا ہے کہ سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور تمام افسران اور اہلکاروں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ایگزیکٹو و ٹریفک پولیس ،سی ٹی ڈی سمیت تمام یونٹس ستائش کے مستحق ہیں۔یوم شہادت حضرت علی ؑکے پرامن انعقاد میں ضلعی انتظامیہ نےبھرپورمعاونت فراہم کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیف سٹیز اتھارٹی، سکیورٹی اداروں اور میڈیا نے لاہور پولیس کو بھرپور معاونت کی، بھرپور تعاون پر تمام علمائے کرام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے