اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کا بے روزگار ہاکی کھلاڑیوں کا ملازمتیں دینے کا اعلان

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہورنیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بے روزگار ہاکی کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان کردیا ہے۔

 

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی اس دوران انہوں نے 8 برس بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔

محسن نقوی نے ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر کھلاڑیوں کو سراہا، انہوں نے کہا کہ زخمی ہاکی کھلاڑیوں کا علاج پی سی بی کرائے گا، فٹنس و میڈیکل کے حوالے سے ہاکی کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی ہاکی کھلاڑیوں سے پہلے کی طرح تعاون کرتا رہے گا، کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی میں ہمارا تعاون شامل رہے گا۔

اس موقع پر قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا کہ آپ کی سپورٹ نے کھلاڑیوں کی بہت حوصلہ افزائی کی ہے، آپ نے مشکل وقت میں کھلاڑیوں کو سپورٹ کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے