اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان بھر میں ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھ گئے

10 Mar 2026
10 Mar 2026

(لاہور نیوز) رمضان کےآخری عشرےکےآغازکیساتھ اعتکاف کاروح پرورسلسلہ شروع ہے۔

 پاکستان  بھر کی مساجد میں ججرے سج  گئے ۔  متعکفین  نے  آخری عشرے کی عبادات کے لیے مساجد کا رخ کر لیا، بادشاہی مسجد اور داتا دربار مسجد سمیت شہر بھر کی مساجد میں بھی  اعتکاف کا انتظام کیا گیا، معتکفین کے لیے داتا دربار انتظامیہ کی جانب سے بہترین انتظامات کیے گئے۔

معتکفین کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف بیٹھنا بڑی سعادت ہے جبکہ انتظامیہ داتادربار  نے کہا کہ داتادربارمیں ہرسال ہزاروں عقیدت مند اعتکاف بیٹھے ہیں،سکیورٹی اور دیگر انتظامات کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔

واضح رہے  کل  رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی حرمین شریفین میں ہزاروں رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے۔سعودی عرب میں ماہ رمضان کے 20 ویں روزے کے ساتھ ہی اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے جس کیلئے حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد افراد نے خود کو اعتکاف کیلئے رجسٹرڈ کروایا۔

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں خصوصی عبادات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، لیلۃ القدرکی تلاش میں معتکفین اور معتمرین خصوصی عبادات میں مصروف ہوگئے ہیں۔

 

 

 

دوسری جانب مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث بیرون ملک پروازوں کی منسوخی کی وجہ سے  مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں زائرین کا غیر معمولی رش دیکھا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے