اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

امریکی سفارتخانہ: لاہور سمیت دیگر جگہوں پر مذہبی جلوسوں کے پیش نظر سکیورٹی الرٹ جاری

09 Mar 2026
09 Mar 2026

(لاہور نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں بڑے مذہبی جلوسوں کے پیش نظر سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق10 مارچ دوپہر 12 بجے سے پاکستان میں تعینات امریکی عملے کی نقل و حرکت محدود کر دی جائے گی۔

اِسی طرح اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ شہریوں کی خدمات جاری رکھے گا جبکہ لاہور اور کراچی قونصل خانوں میں قونصلر سروسز بدستور معطل رہیں گی۔

امریکی سفارتخانہ کا کہنا تھا ک امریکی شہریوں کو بڑے اجتماعات، جلوسوں اور مظاہروں سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے، جلوسوں کے باعث سڑکوں کی بندش، ٹریفک کی روانی متاثر اور موبائل و انٹرنیٹ سروسز میں تعطل کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب امریکی سفارتخانہ نے مزید کہا کہ امریکی شہری اپنی سکیورٹی کا خیال رکھیں، شناختی دستاویزات ساتھ رکھیں اور مقامی میڈیا سے معلومات لیتے رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے