اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

09 Mar 2026
09 Mar 2026

(لاہور نیوز) قصور بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس حکام  نے بتایا کہ مرنے والا ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہوا، مرنے والے ڈاکو کی شناخت 30 سالہ جنید کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس حکام  نے مزید بتایا کہ مرنے والے ڈاکو کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے فرار ہونے والے ساتھیوں کو پکڑنے کیلئے بھی کارروائی شروع کر دی گئی جنہیں جلد حراست میں  لے لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے