اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سمن آباد: سڑکوں پر ویلنگ کرنے والے 3 منچلے گرفتار

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) سمن آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سڑکوں پر ویلنگ کرنے والے 3 منچلوں کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خاں کا کہنا ہے کہ ملزمان ٹریفک کم ہونے پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرتے تھے، ملزمان نے ون ویلنگ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کی تھی۔ 

سمن آباد پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شایان، عدیل اور ابوزر کو حراست میں لیا، ملزمان کے زیر استعمال ویلنگ کے لیے تیار کی گئی موٹر سائیکلوں کو بھی پولیس تحویل میں لیا گیا ہے، ملزمان شایان، عدیل اور ابوزر کے خلاف ون ویلنگ کے مقدمات درج ہیں۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا تھا کہ اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈالنے والے ویلر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے