اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر کے مختلف تھانوں میں زیادتی اور بدفعلی کے 5 مقدمات درج

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف تھانوں میں زیادتی اور بدفعلی کے 5 مقدمات درج ہوئے ہیں۔

رائیونڈسٹی میں راشن دینے کے بہانےملزم نے 15 سالہ لڑکے سے بد فعلی کی کوشش کی ۔ ایف آئی آر کے مطابق ٹیچرزکالونی کےرہائشی ملزم عاطف نے بدفعلی کی کوشش کی اورموقع سےفرار ہوگیا ۔ اس کے علاوہ فیکٹری ایریا، ماڈل کالونی میں ملزم ارسلان نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کی، متاثرہ خاتون کے شوہر علی حمزہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔

شاہدرہ، فرخ آباد کی رہائشی 13 سالہ ذہنی مفلوج لڑکی کے ساتھ زیادتی، ایف آئی آر کے مطابق ملزم اصغر علی گزشتہ کئی ماہ سےلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، سندر ، دربار بابانورشاہ کے قریب پڑوسی کی17سالہ لڑکی سےزیادتی ، ایف آئی آر کے مطابق ملزم متاثرہ لڑکی کے گھر سے1 لاکھ 57 ہزار نقدی، 5 لاکھ مالیت کے زیورات بھی لے اڑا۔ 

جنوبی چھاؤنی،بیدیاں روڈ کی رہائشی طلاق یافتہ خاتون سے رشتہ دار کی زیادتی، ایف آئی آر کے مطابق سکول ٹیچرملزم شعیب شادی کاجھانسہ دیکر 9 ماہ تک زیادتی کرتا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے