اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے ڈھاکا پہنچ گئی

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کے ساتھ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈھاکا پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، قومی کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ قومی ٹیم آج آرام کرے گی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کے تینوں میچز ڈھاکا کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے