اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکار علی ظفر نے نعتیہ کلام 'سوہنا نبی' جاری کردیا

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(ویب ڈیسک) معروف گلوکار علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام 'سوہنا نبی' جاری کر دیا۔

علی ظفر نے نیا نعتیہ کلام  سوہنا نبی  کے ذریعے بنی پاک ﷺ سے عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔

گلوکار نے نعتیہ کلام کی ویڈیو اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی، ویڈیو کے کیپشن میں گلوکار نے لکھا کہ "سوہنا نبی" پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور یاد میں ایک عاجزانہ نعت ہے۔

انہوں نے لکھا کہ بنی پاک ﷺ کی زندگی اور پیغام نے اندھیروں میں گھری دنیا میں روشنی ڈالی، اور آج بھی اس کی مثال ہمیں یاد دلاتی ہے کہ انسانیت کیسے ایک دوسرے کے لیے وقار، رحم اور شفقت کے ساتھ رہ سکتی ہے۔

گلوکار نے مزید لکھا کہ یہ سب سے خوبصورت تخلیق کے لیے محبت اور عقیدت کا میرا چھوٹا سا اظہار ہے۔

واضح رہے کہ علی ظفر اس سے قبل بھی کئی نعتیہ کلام پیش کرچکے ہیں، جو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے