اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ نو میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقے کاہنہ نو میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئیں۔ تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد آصف (عمر 45 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں ملوث دوسرا موٹر سائیکل سوار واقعہ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے