اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میٹنگ ملتوی کر دی گئی۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کی میٹنگ 25 سے 27 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونا تھی تاہم آئی سی سی میٹنگ خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے ملتوی کی گئی ہے۔

ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ اب اپریل میں ہونے کا امکان ہے تاہم نئی تاریخ کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔

بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے تمام اراکین کو میٹنگ ملتوی ہونے کے بارے میں مطلع کر دیا ہے، آئی سی سی میٹنگ کا اب کسی دوسرے وینیو پر ہونے کا امکان ہے۔

آئی سی سی کے آفیشلز آج احمد آباد میں انڈیا اور نیوزی لینڈ کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھیں گے، نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین راجر ٹوز بھی فائنل دیکھنے کے لئے سٹیڈیم میں موجود ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے