اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شاہدرہ ٹاؤن : گیس لیکج کے باعث گھر میں آتشزدگی، 3 افراد زخمی

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا۔ زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

حکام کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ گیس لیکج کی اصل وجہ معلوم کی جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے