اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ٹی 20 کپ: لاہور وائٹس نے پشاور ریجن کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(ویب ڈیسک) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں لاہور ریجن وائٹس نے پشاور ریجن کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کرلیا۔

پشاور کے عمران خان سٹیڈیم میں کھیلے گئے ابتدائی میچ میں پشاور ریجن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے اور لاہور وائٹس کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف دیا۔

ہدف کے تعاقب میں لاہور وائٹس کی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مطلوبہ سکور17ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

لاہور کی جانب سے فرحان یوسف نے 31 گیندوں پر 61 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے