اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں میں مسلسل چار روز کمی کے بعد آج پھر مہنگا ہو گیا

07 Mar 2026
07 Mar 2026

(ویب ڈیسک)سونے کی قیمتوں میں مسلسل چار روز کمی کے بعد آج پھر مہنگا ہو گیا۔

 

صرافہ مارکیٹس ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر539862 روپے پر آ گیا، 10گرام سونے کی قیمت 5230 روپے اضافے سے462844  روپے ہو گئے۔

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت17روپے بڑھ کر8931 روپے ہو گئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 61 ڈالر بڑھ کر5171 ڈالر پر آگیا۔ 

واضح رہے گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں کمی کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے کی سطح پر آ گئی تھی۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے گھٹ ہو کر 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے کی سطح پر آ گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے