اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

07 Mar 2026
07 Mar 2026

(لاہورنیوز) مصر میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے 8سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو3-4سے شکست دی، پاکستانی ٹیم نے آخری کوارٹر میں تین گول کیے۔پاکستان کی جانب سے ابوبکر محمود، محمد عماد، سفیان خان اور افراز نے ایک ،ایک گول کیا۔

دوسری جانب جاپان کی ٹیم نے تیسرے کوارٹر میں پاکستان کے خلاف دو گول کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے