اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

فریال گوہر سے طلاق پر آج بھی افسوس ہے: جمال شاہ کا اعتراف

07 Mar 2026
07 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نامور اداکار، گلوکار، مصور اور مجسمہ ساز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ فریال گوہر سے شادی ختم ہونے کا پچھتاوا آج بھی ہے۔

حال ہی میں جمال شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

دورانِ انٹرویو انہوں نے اپنی طلاق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس معاملے پر آج بھی افسوس ہے۔

اداکار کا کہنا ہے کہ میری پہلی شادی کو عوام اور قریبی حلقوں نے بہت پسند کیا تھا اور لوگوں کو ہماری جوڑی بھی بے حد پسند تھی، اس لیے طلاق کی خبر سب کے لیے مایوس کن ثابت ہوئی۔

جمال شاہ نے کہا کہ فریال گوہر مضبوط شخصیت کی مالک تھیں جبکہ میرا اپنا مزاج خاصا جذباتی اور غیر متوازن تھا، اسی وجہ سے ہم دونوں کا رشتہ زیادہ دیر چل نہ چل سکا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ وقت میری زندگی کا ایک مشکل دور تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے