اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

 

فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ 8 مارچ کو احمد آباد میں ہوگا، رچرڈ ایلنگ ورتھ اور الیکس وارف فائنل میں آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔رچرڈ ایلنگ ورتھ مسلسل دوسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کریں گے، الیکس وارف اپنے کیریئر میں پہلی بار سینئر آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں امپائرنگ کریں گے۔

فائنل کے لئے اللہ الدین پالیکر کو تھرڈ امپائر مقرر کیا گیا ہے، ایڈرین ہولڈ سٹاک فائنل میں فورتھ امپائر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔اینڈی پائیکرافٹ فائنل میں میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے