اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کیلئے مارچ میں خام تیل کے 4 جہازوں کا انتظام ہوگیا۔

 

ذرائع کے مطابق ایک جہاز کی یقین دہانی سعودی عرب نے کی ہے، ایک جہاز امارات سے فجیرہ کے راستے آئے گا۔پاکستان کے لیے دو خام تیل کے جہاز امریکہ سے آئیں گے، سعودی عرب اور امارات سے آنے والے جہاز 70 ہزار ٹن کروڈ آئل کے ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امارات اور سعودی عرب سے پارکو کروڈ آئل منگوائے گی، امریکہ سے سینر جیکو کروڈ آئل کے دو جہاز منگوا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے