اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا اور چاندی مہنگی

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 110 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے زیر اثر مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔

اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے گھٹ ہو کر 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے کی سطح پر آ گئی۔

سونے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 104 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 914 روپے جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 89 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 642 روپے کی سطح پر آ گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت صرف چار روز میں 30 ہزار 1 سو روپے کم ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے